نارنگ منڈی(SahibMeo)تھانہ نارنگ کے نواحی علاقے کوٹ عبداللہ میں صبح سویرے تالے توڑ کر پیٹر چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جہاں مقامی افراد نے ایک مبینہ چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

نارنگ منڈی(SahibMeo)تھانہ نارنگ کے نواحی علاقے کوٹ عبداللہ میں صبح سویرے تالے توڑ کر پیٹر چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جہاں مقامی افراد نے ایک مبینہ چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گرفتار ملزم دانہ کا تعلق نواحی گاؤں بھوچھ سے ہے، جبکہ اس کا ایک ساتھی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو میں لیا اور فوری طور پر 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور گرفتار ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے مبینہ ساتھی کا نام شانی بتایا جا رہا ہے جو گاؤں گلوکی کا رہائشی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔