سیاست

پاکستان پیپلز پارٹی یو اے ای کے چیف آرگنائزر ملک محمد اسحاق اور صدر سردار جاوید یعقوب کو متحدہ عرب امارات میں پارٹی کے لیے خدمات تنظیمی کردار اور نظریاتی وابستگی کے اعتراف میں بھٹو شہید ایوارڈز سے نوازا گیا
شیخ زائد روڈ پر منعقدہ تقریب میں پیپلز پارٹی یو اے ای کے ملک محمد اسحاق اور سردار جاوید یعقوب کو تنظیمی خدمات کے اعتراف میں بھٹو شہید ایوارڈز دیے گئے۔

نارنگ منڈی سے لاہور، مریدکے اور نارووال روٹس پر گرین بس سروس کی باقاعدہ منظوری
ایم پی اے چوہدری حسان ریاض کے مطابق نارنگ منڈی سے لاہور، مریدکے اور نارووال روٹس پر گرین بس سروس کی منظوری ہو چکی ہے اور انتظامی مراحل مکمل ہوتے ہی بسیں چلائی جائیں گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے زیرِ اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر دبئی کی شیخ زائد روڈ پر واقع ایک مقامی ہوٹل میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
پیپلز پارٹی یو اے ای نے دبئی کی شیخ زائد روڈ پر بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی، جس کی میزبانی چیف آرگنائزر ملک محمد اسحاق نے کی۔

مشرقِ وسطیٰ اس وقت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خطے میں ایران، اسرائیل، لبنان اور دیگر ممالک کے درمیان کشیدگی نے امن و استحکام کے بارے میں تشویش پیدا کر دی ہے
ایران، اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی سے مشرقِ وسطیٰ دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے؛ جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کے باوجود زمینی حالات غیر یقینی ہیں۔

نارنگ منڈی پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ملک محمد اسحاق کی بے نظیر بھٹو شہید کے 21 جون یوم ولادت پر خراج عقیدت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ملک محمد اسحاق کی بے نظیر بھٹو شہید کے 21 جون یوم ولادت پر خراج عقیدت
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ملک محمد اسحاق نے بے نظیر بھٹو کے یومِ ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں جمہوریت، عوامی حقوق اور خواتین کی خودمختاری کی علامت قرار دیا۔

پنجاب حکومت کا صوبائی بجٹ 2025-26: ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کا وژن
پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کا تقریباً 5.33 کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں کوئی نیا بڑا ٹیکس شامل نہیں اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔