نارنگ منڈی(SahibMeo)سابق صدرامن کمیٹی شہبازاحمدکڑھائی والے کی جانب سے تنظیم علماء اہلسنت نارنگ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا

نارنگ منڈی(SahibMeo)سابق صدرامن کمیٹی شہبازاحمدکڑھائی والے کی جانب سے تنظیم علماء اہلسنت نارنگ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا
نارنگ منڈی(SahibMeo)سابق صدرامن کمیٹی شہبازاحمدکڑھائی والے کی جانب سے تنظیم علماء اہلسنت نارنگ کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا جس میں صدر تنظیم علماء اہلسنت مفتی شہبازرسول سعیدی جنرل سیکرٹری قاری خالد چشتی نائب صدر حافظ عمران جوائنٹ سیکرٹری مفتی اسد فنانس سیکرٹری قاری انیس چشتی سیکرٹری نشرواشاعت مفتی حسنین رضا محمد رفیق اور محمدندیم نے شرکت کی اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ ہرسال کی طرح اس دفعہ بھی جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوش وخروش کے ساتھ منائیں گے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت سے بڑھ کرکوئی خوشی نہیں ہے علماء کرام مساجد میں درودوسلام کی محافل منعقد کریں گے 12 ربیع الاول کے دن جلوس نکالاجائے جائے گا جس میں درودوسلام کے نذرانے پیش کیے جائیں گے اس سلسلے میں اتوار کو علماء اور تنظیمات کااجلاس منعقد کیاجارہاہے جس میں عیدمیلادالنبی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی شہبازاحمدکڑھائی والے نے علماء کرام کو خراج تحسین پیش کیا- تصویر ہمراہ ہے